پشاور، کالج کے ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد Posted on January 1, 2025 by Tuba Zafar پشاور کے اسلامیہ کالج ہاسٹل سے طالبعلم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبعلم ضیاء الدین کا تعلق دیرسے ہے جو کہ لاء کا طالب علم تھا۔طالبعلم کے کمرے سے والد کے نام ایک خط بھی ملا ہے۔پولیس نے کیس کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔