موٹر سائیکل سوار ملزمان خود کش جیکٹ پھینک کر فرار Posted on September 9, 2024 by Tuba Zafar پشاور کے علاقے جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا۔پولیس کے روکنے پر ملزمان خودکش جیکٹ پھنیک کر فرار ہوئے۔