شمالی وزیرستان، بم دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔