خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی ) خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کرلیا 11 امیدواروں نے 190 سے زیادہ نمبر لئے ہے 180 سے 189 تک 402 امیدواروں نے نمبر لئے 170 سے 179 تک 2 ہزار 982 امیدواروں نے نمبرز لئے 46 ہزار رجسٹرڈ امیدواروں میں سے 34 ہزار امیدواروں نے ٹیسٹ میں حصہ لیا رجسٹرڈ امیدواروں میں سے 11 ہزار 3 سو امیدوار ٹیسٹ میں غیر حاضر رہے۔۔۔

close