انسداد دہشت گردی عدالت، پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(آئی این پی)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی استثنی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ایٹی سی جج راجہ جواد عباس نے پی ٹی آئی رہنماں کی غیر حاضری کے باعث استثنی کی درخواستیں مسترد کردیں،

پی ٹی آئی رہنماں پر تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہیں۔پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی، فرخ حبیب، اسد قیصر ، شبلی فراز ، زلفی بخاری، اعظم سواتی، عاطف خان ، مراد سعید، علی نواز اعوان اور راجہ خرم کی بھی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی گئی۔ ۔۔۔

close