پشاور (پی این آئی) لکی مروت میں تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کی کے نتیجے میں اہلکار کرامت اللّٰہ شہید ہو گئے۔۔۔۔۔۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کرنے
پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں