ایک اور دھماکہ

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔

ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ملک حبیب نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔