صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ Posted on August 7, 2024 by News Desk پشاور(پی این آئی) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔ دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔