راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی ریلوے انتظامیہ کے اعلان کے مطابق ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید کے روزمکمل طور پر بند رہیں گے اور اس سے اگلے روزبھی صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے جبکہ اس کے بعد تمام دفاتر اپنے معمول کے مطابق کام کریں گے۔۔۔۔






