ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2026-27 میں مزدوروں کی کم از کم تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 3 ہزار سے 4 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد کم آمدن والے طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے ریلیف فراہم کرنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close