ججز کی سکیورٹی واپس، ڈی آئی جی کو شوکاز نوٹس جاری Posted on September 26, 2025 by Tuba Zafar اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی اور گن مین واپس بلا لیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکیورٹی کو شوکاز جاری کیا اور ڈی آئی جی آپریشنز کو آج ہی وضاحت کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔