عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس مزید مہلک ہونے کاخدشہ ظاہر کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے حوالے سے ایک خوفناک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا دوسرا سال ’بہت زیادہ مہلک‘ ہو سکتا ہے۔ فرانیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل […]

وہ امیر ترین مسلمان شخص جو روزانہ کی بنیاد پر 45کروڑ پاکستانی روپے عطیہ کر دیتا ہے

بھارت میں سالانہ کروڑوں روپے کی خیرات کرنے والے افراد کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عظیم پریم جی نامی مسلمان کاروباری شخصیت نے روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 22 کروڑ روپے (45 کروڑ روپے پاکستانی) […]

عید الفطر کے موقع پر عوام کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پرعمل کرکے قیمتی جانوں کے تحفظ میں کردار ادا کریں، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر اور تمام سرگرمیوں کے دوران عوام کو رونا کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر بھرپور عمل کرکے اپنی […]

بلوچستان کی حکمران جماعت سنگین بحران کا شکار ہو گئی، وزیر اعلیٰ سمیت تمام عہدیدار فارغ، مستقبل خطرے میں پڑ گیا

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلیٰ جام کمال خان سمیت پارٹی کی16رکنی کابینہ تین سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن بی اے پی کا انتخابی نشان معطل کر نے کے ساتھ […]

عید پر ویکسی نیشن سنٹر کھلے رکھنے کی ہدایت ریسٹورنٹس ٹیک اوے کیلئے کھلے رہیں گے

کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی انتظامیہ کوصوبے بھر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز عید پر بھی کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیر اعلی سندھ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اس موقع پر […]

روزے کی حالت میں واک کرکے فنڈ جمع کرنیوالے 101سالہ بابا کے چرچے

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں ان دنوں 101 سالہ دبیر الاسلام نامی بنگلادیشی بابا کے چرچے ہیں جو روزے کی حالت میں واک کر کے کورونا وبا کے خلاف ہر اول دستے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں مصروف ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبیر […]

کرونا نے بھارتیوں پر قیامت ڈھا دی مزید ہزاروں ہلاکتیں ٗ لاکھوں کیسز

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال دن بہ دن مزید بگڑتی جا رہی ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کے سبب کورونا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا […]

جب تک زندہ ہوں ان لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے کس کیخلاف کمر کس لی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا۔وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں قوم نے […]

افطار سے سحری تک مارکیٹیں کھولنے کی اجازت؟ تاجر برادری میدان میں آگئی، حکومت سے مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سندھ حکومت سے اپیل کہ ہے کہ وہ پریشان حال دکانداروں اور چھوٹے تاجروں پر رحم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عید سے قبل آخری 2 دن افطار سے سحری تک ہر قسم کے کاروبار کو […]

کورونا کی بھارتی قسم، عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا

جینوا(آئی این پی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے،انتھونی فاچی کا […]

مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام کو اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی سے محروم کیا جا رہا ہے ، اپوزیشن کو نیا موقع ہاتھ آ گیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں کے ناقص فیصلوں سے عوام کو فاقوں اور خودکشیوں پرمجبور کیاجارہاہے ،مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام بالخصوص تاجر برادری کو اپنے بچوں […]