گیس بحران، سی این جی اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

لاہور(آئی این پی ) ایل این جی ٹرمینل کی بندش کے باعث سندھ، پنجاب اور خیبرپختوںخوا میں سی این جی اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ نجی کمپنی کے ایل این جی ٹرمینل کی مرمت کے لیے بندش کے باعث سندھ […]

صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند ہونے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی) گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث خیبرپختون خوا اور پنجاب میں بھی گیس بحران کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی سستی اور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں گیس کا بحران سنگین صورتحال اختیار […]

وزیر اعظم عمران خان ’ناران ‘پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ناران پہنچ گئے جہاں وہ ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم دورہ ناران میں خیبر پختونخوا کےسیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے منصوبوں کا آغاز کریں […]

29 جون کے بعد گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ

کراچی(آن لائن)ملک میں 29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے لیے گیس سپلائی میں 150 ایم ایم سی ایف ڈی کمی کا امکان ہے۔دوسری جانب سوئی ناردرن کے لیے گیس […]

ایک ہفتے کے لیے تمام حکومتی اور نجی دفاتر کو بند کرنے کا حکم جاری

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ایک ویریئنٹ کے پھیلا ئوکے بعد سخت احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اقدامات کا باضابطہ نفاذآج( پیرکو)ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈھاکا سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بیان میں کہاگیاکہ […]

29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ، عوام کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ملک میں 29 جون کے بعد چند دن گیس کی فراہمی مزید کم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے لیے گیس سپلائی میں 150 ایم ایم سی ایف ڈی کمی کا امکان ہے۔دوسری جانب سوئی ناردرن کے لیے […]

560ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور کردہ بجٹ منصوبوں کیلئے ساز گار ثابت ہوگا،فردوس عاشق

سیالکوٹ +لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 560ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور کیا گیا ہے جو کے صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے کارساز ثابت ہوگا۔ تاریخی بجٹ کی منظوری […]

امریکہ کو وہی جواب دے سکتا ہے جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہو، عمران خان اصل شیر ہے جو دنیا میں گرجے گا بھی اور عوام کا مقدمہ بھی لڑے گا

لاہور(پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امریکہ کو وہی جواب دے سکتا ہے جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اصل شیر ہے جو دنیا میں […]

آزاد کشمیر الیکشن 21 بلاول بھٹو آج کوٹلی میں جیالوں سے جوشیلا خطاب کریں گے

کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم پورے جوش و خروش سے شروع ہو چکے ہے۔ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی متحرک ہو چکی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت میدان […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بڑا سرپرائز، حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سناتے ہوئے جی پی فنڈ پر10 فیصد ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ […]

ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی اور معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی اور معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے۔ 27میں سے 26شرائط پر عمل درآمد کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں برقراررکھنے سے ادارے کے عزائم واضح […]