دودھ ، دہی پر ٹیکس؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں اور سونے چاندی پر ٹیکس میں کمی کردی گئی ، وزیر خزانہ شوکت ترین نے ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا۔ […]

پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نکل جائیگا؟ ایف اے ٹی ایف نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے اگلے ریویو تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 27 فیصد اضافے کا اعلان

پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 27 فیصد اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 27 فیصد الاؤنس […]

وزیراعظم عمران خان کے پاس ایسازکوٹاجن ہے جس نے تمام محکموں کابیڑہ غرق کردیا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ایسازکوٹاجن ہے جس نے تمام محکموں کابیڑہ غرق کردیا ہے، 100 دن میں ریاست مدینہ بنانے کے دعوے سب بھول گئے، […]

اپوزیشن کیساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں،وفاق صوبوں میں رینجرز تعیناتی، سکیورٹی صحت کے اخراجات برداشت کر رہا ہے، آئندہ بجٹ میں ایس ایم ایز کیلئے 100ارب قرض […]

سینیٹ میں حکومتی رکن کی سندھ حکومت مخالف تقاریر پر ہنگامہ، اپوزیشن کا واک آئوٹ

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے آگئے، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو سندھ کے بجٹ پر […]

طلبا کی بڑی مشکل آسان ہو گئی، بورڈ کے امتحانات ختم کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر مراد راس کا ایجوکیشن کی کٹ موشن پر ایوان میں اظہار خیال ۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دس سال ان کی حکومت رہی انہیں کے کاموں کے بارے میں بتاوں گا۔اپنے بچوں کے بارے میں صفر اور باہر کی دنیا […]

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ این […]

اوپن یونیورسٹی: فیس ٹو فیس پروگرامز کے امتحانات کب سے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کے زیر اہتمام بی ایس ، ایم ایس سی ، ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی) فیس ٹو فیس( پروگراموں کے فائنل امتحانات یکم جولائی سے شروع ہونگے۔ ڈیٹ […]

عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی، حکومت کے ردِ عمل بھی آگیا

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیئر رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت طبعی ہے، ملک دشمن عناصر ان کی موت کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔ خاندان نے […]

پاکستان کا اکتوبر تک گرے لسٹ میں رہنے کا خدشہ،فرانس کی جانب سے پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنے کی سفارش کیے جانے کا امکان

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ہیڈ کوارٹرز پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا چار روزہ اجلاس 21 سے 25 جون تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ پاکستان کو ابھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ […]