کون چاہے تو عمران خان کی حکومت ایک منٹ میں گرا سکتا ہے؟ دعوے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی)کےچیئرمین مصطفی کمال نےالزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہے تو ایک منٹ میں عمران خان حکومت گر جائے گی۔میڈیاسےگفتگو میں مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم کا میئر کرپٹ تھا، پکڑا اس لیے نہیں جاتا […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

برمنگھم(پی این آئی ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ، انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز والے سکواڈ کو برقرار رکھا ہے ۔ایون مورگن انگش ٹیم کی کپتانی کریں گے ، ٹیم میں […]

غداری کیس: مفتی کفایت اللہ کو ریلیف مل گیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے غداری کیس میں مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے غداری کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت پر رہائی […]

کینیڈا، گھر میں آتشزدگی، پاکستانی نژاد خاندان کے 5 بچوں سمیت7 افراد جھلس کر جاں بحق

ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا کے شہر کیلیگری کے نواح میں صبح سویرے گھر میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا، جس کے باعث پاکستانی نژاد فیملی کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص اور 4 […]

آپ مجھ سے علیحدگی میں بھی ملیں،کبھی آپ کا راستہ نہیں روکا، آرمی چیف نے قومی سلامتی کے اجلاس میں یہ بات کس سے کہی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس گذشتہ روز اسپیکر قومی اسمبل اسد قیصر کی زیر صدارت منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے پاور پوائنٹ کے ذریعے کشمیر […]

موٹروے پر سفر مہنگا، ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) موٹروے پر سفر کرنے والے افراد مہنگے سفر کیلئے تیار ہو جائیں،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے ایم نائن پر سفر کرنے والوں کے ٹول ٹیکس […]

وفاقی بجٹ، گذشتہ سال کون سا ادارہ کتنے ارب روپے لے گیا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت گذشتہ سال جاری ہونے والے فنڈز کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ہیں ۔دستاویزات کے مطابق حکومت نے پی ایس ڈی پی کی مد میں 658 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد جاری کئے جبکہ وفاقی […]

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کیساتھ شراکت داری کیلئے اپنی شرط بتا دی، قومی اسمبلی میں دھواں دارخطاب

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اس پر اس لیے بات کرنا چاہتاہوں ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم وار آن ٹیرر میں فرنٹ لائن سٹیٹ بن جائیں گے ، میری […]

تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا۔منگل کو میڈیا سے گفتگو میں فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہورہے ہیں ،اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا […]

قومی اسمبلی، اپوزیشن نے فنانس بل کو مہنگائی کا سونامی قرار دیدیا، حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے فنانس بل کو مہنگائی کا سونامی قرار دیتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، اپوزیشن ارکان نے کہا ہے کہ یہ حکومت اس وقت ریئل اسٹیٹ ایمنسٹی پر چل رہی ہے، […]

بجلی کی قیمت میں کمی، نیپرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ منگل کو نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں […]