اسلامی ملک جہاں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کر د ی گئی

مسقط (پی این آئی) سلطنت عمان نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خدشات کے باعث 9 مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں، پاکستان، انڈیا، بنگلا دیش سمیت 14 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں تاحکم ثانی توسیع کردی گئی ہے، سفری پابندیوں کا […]

برطانیہ کا سفر کرنے والے ہو جائیں تیار، سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن (پی این آئی ) برطانیہ نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کردی، اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے ، جس کے تحت کورونا ویکسین لگوانے […]

تعلیم کا جنون، نویں جماعت کا طالب علم ٹوٹی ٹانگ کے ساتھ ا یمبولینس میں پرچہ دینے پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے تعلیمی بورڈز میں جاری نویں اور دسویں کے امتحانوں میں دلچسپ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ہر روز پرچے آؤٹ ہو رہے ہیں وہاں دوسری جانب کراچی کے علاقے ملیر میں قائم امتحانی مرکز پر […]

منصوبہ سازوں کی ’کاری‘گری!سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

ائیروائس مارشل محمد سلیم الدین نے 1963ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ یہ وہ دور تھا جب ازلی دشمن پاکستان پر قبضے کے ناپاک خواب دیکھنے میں مصروف تھا۔ محمد سلیم الدین کو ایف 16طیاروں کے سلسلے میں امریکامیں خصوصی ذمہ داریاں تفویض […]

اوپن یونیورسٹی، سمسٹر خزاں 2021ء سے داخلوں کے نظام کو مکمل آن لائن کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2021ء سے داخلوں کے نظام کو مکمل آن لائن کرنے کا اعلان کردیا ہے ، تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس آن لائن دستیاب ہونگے ، داخلے کے امیدواروں کو فارم دوسرے […]

طلبہ کا امتحان کی شرط ماننے سے انکار، امتحان نہ دینے کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی )نیشنل لائسنسنگ ایگزام پر میڈیکل کے طلبا اور پاکستان میڈیکل کمیشن میں ٹھن گئی، طلبا ایم بی بی ایس اور ایک سالہ پریکٹس کے بعد ایک اور امتحان دینے کو تیار نہیں، میڈیکل کمیشن کے مطابق امتحان میں شرکت کی ڈیڈ لائن […]

پاکستانیت اور وزیراعظم عمران خان سینئر صحافی ارشاد محمود کا کالم بشکریہ روزنامہ 92

گزشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے زوردیا کہ پاکستانیت پر فخر کیا جائے۔ پاکستانی زبان، کلچر اور لباس کو رواج دیا جائے۔ انگریز بننے کی کوشش میں اپنی تہذیب اور کلچر کی تذلیل نہ کی جائے۔ پاکستان میں روزاوّل […]

جعلی راجکماری کی کنیز دوم کو اپنے دماغ کا علاج کرانا چاہیئے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جعلی راجکماری کی کنیز دوم کو اپنے دماغ کا علاج کرانا چاہیئے۔ نا اہل لیگ کی نالائق اور نکمی کنیز اخلاقیات کی تمام حدیں […]

اپوزیشن کا مطالبہ منظور کر لیا گیا، مقدمہ واپس ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کا معاملات سلجھانے کا مشن، حکومتی وفد اور اپوزیشن قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی سربراہی میں حکومتی وفد بجلی روڈ تھانے پہنچے جہاں انہوں نےاپوزیشن کے17ایم پی ایز کےخلاف ایف آئی آرواپس لی، […]

گاڑیوں کے بعد موبائل فون بھی سستے ہوگئے، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اب سستے نہیں مہنگے سمارٹ فونز خریدیں، حکومت نے مہنگے سمارٹ فونز پر ٹیکس میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا- تفصیلات کےمطابق سمارٹ فون صارفین اب مہنگے سمارٹ فون خریدینے کی تیاری کر لیں، کیونکہ حکومت کی […]

افغان حکومت نے پاکستان کیلئے ہفتہ وارکتنی پروازیں چلانے کی اجازت مانگ لی؟

اسلام آباد(آن لائن ) افغان حکومت نے ہفتہ وار 2 پروازیں چلانے کی اجازت مانگ لی، پروازیں سفارتکاروں کیلئے چلائی جائیں گی، آریانہ ایئرلائن کابل اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں چلائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان سول ایوی ایشن نے پاکستان سول ایوی ایشن […]