ایمنسی سکیم آئیگی یا نہیں ؟ وزیر خزانہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا۔ دبئی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ معاشی اقدامات کا تعلق کسی حکومت سے نہیں، ملک […]

پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ پرپابندی عائد

لاہور(پی این آئی)پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ پرپابندی عائد۔۔۔پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد کردی گئی۔صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ عملدرآمد نہ […]

دھڑلے کی بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، یہ سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ملک میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی […]

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان برف نہیں پگھلی، سینئر پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان راؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال برف نہیں پگھلی، شروع میں عمران خان پر نوازشریف اور زرداری جیسا دباؤ تھا کہ چپ کرکے بیٹھ […]

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور (پی این آئی) حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور، ڈی ریگولیشن کا مطلب یکساں قیمتوں کا خاتمہ ہوگا، ہر پٹرول پمپ اپنی مرضی کی قیمت مقرر کر سکے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے ایک […]

پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشد کی طبیعت شدید ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور(ی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کو طبیعت ناساز ہونے پر جیل سے سخت سیکیورٹی میں سروسز ہسپتال لے جایا گیا، یاسمین راشد کو سانس کی تکلیف اور شدید کھانسی کی شکایت کی وجہ سے ہسپتال منتقل […]

بارش برسانے والا نیا سسٹم آگیا، کتنے روز مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) پروونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کی وجہ سے 21اپریل تک بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے […]

بارشیں کتنے دن مسلسل جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 17اپریل تا22 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا پہلا سلسلہ متوقع ہے۔ پہلے سلسلے کے متوقع اثرات کے باعث بلوچستان میں 17 تا 19اپریل جبکہ سندھ میں 18 تا 19 اپریل […]

بارشو ں کے دو خطرناک سلسلے برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز کے پیشگوئی کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پہلے اسپیل میں 17 اپریل سے 22 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اس […]

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کیساتھ کیا ہورہا ہے؟ عمران خان نے جیل سے پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا ہے، ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے اور ووٹ پر پہرہ دینا ہے، ظلم […]

پی ٹی آئی کا فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے اور بہاولنگر واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ کردیا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ […]