پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ پرپابندی عائد

لاہور(پی این آئی)پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ پرپابندی عائد۔۔۔پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد کردی گئی۔صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ عملدرآمد نہ کروانے والے ایم ایس اورسی ای اوز کے خلاف کارروائی ہوگی۔۔۔۔

close