میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) قیامت خیز گرمی پڑنے کے بعد بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور […]

سولر نیٹ مانیٹرنگ ختم، گراس میٹرنگ شروع کرنے کا منصوبہ، فاروق چوہدری نے مسترد کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت یونٹ کے بدلے ہمیں یونٹ دے، سستی بجلی خریدنا سراسر ظلم و ناانصافی کے مترادف ہے۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاور ڈویژن کے بڑھتے گردشی قرضوں کو کم کرنے اور کپیسیٹی پیمنٹس پر قابو پانے کےلیے سولر نیٹ مانیٹرنگ […]

گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کو بارشوں کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور گرم رہے گا، تاہم شام کے اوقات میں تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، دھڑلے کی بارشیں شروع ہونے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود […]

پنجاب حکومت نے کسانوں پر ایک اور پابندی لگا دی

راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پنجاب سے خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔ سیکرٹری فوڈ نے پنجاب سے خیبرپختونخوا اہم شاہراؤں پرچیک پوسٹیں قائم کرنے کی ہدایت کر دی،گندم کی خیبرپختونخوا ترسیل پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ […]

سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن گندم خراب، ذمہ دار کون؟

راولپنڈی(پی این آئی)سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن گندم خراب، ذمہ دار کون؟ سرکاری گوداموں میں موجود گزشتہ سال کی ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری گوداموں میں گزشتہ سال […]

مجھے شکایتیں مت لگائیں، عمران خان نے شبلی فراز کو روک دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقات میں شبلی فراز پھٹ پڑے۔ پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں پر شبلی فراز نے سینیٹر اعظم سواتی کی موجودگی میں عمران […]

شہری ہوجائیں تیار۔۔ بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

لاہور (پی ای آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

بشریٰ بی بی غصہ ہوگئیں، عمران خان سے ملاقات بھی نہیں کی

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کااظہارکر دیا تاہم طویل مشاورت کے بعد وکلا اور بانی پی ٹی آئی نے عدم اعتماد واپس لینے سے عدالت کو آگاہ […]

شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت دی جائے گی، پاکستان بھر […]