9 مئی کے واقعات، فارمیشن کمانڈرز کی میٹنگ کے بعد اہم اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)9 مئی کے واقعات، فارمیشن کمانڈرز کی میٹنگ کے بعد اہم اعلامیہ جاری۔۔۔پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 83 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شام/رات میں تیزہوائیں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک ہوسکتی ہے۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں بڑی سہولت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے شدید گرمی کے پیش نظر عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کو سہولیات فراہم کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان ، بشریٰ بی بی اور سائفر کیس میں قید شاہ محمود قریشی کو بھی روم […]

28 مئی یوم تکبیر امت مسلمہ کے لئے فخر کا دن ہے، تکبیر کانفرنس سے مقررین کا خطاب

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی صدر مرکزی انجمن تاجران لیاقت روڈ راولپنڈی و صدر راولپنڈی سنوارو تحریک شیخ عبد الوحید نے کہا کہ یوم تکبیر پاکستان سمیت امت مسلمہ کے لئے فخر کا دن ہے، پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربات کر کے […]

پاکستان ریلوے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12 ارب 49 کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23 مئی کو ختم ہونے والےہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی […]

کل سے بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ 28 مئی تا یکم جون تک مری ، گلیات اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون تک چند بالائی علاقوں میں […]

آئی سی سی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی

راولپنڈی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے،آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت […]

کانگو وائرس نے ایک اور جان لے لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق کانگو کیس 14 مئی کو چارسدہ کے علاقے پڑانگ سے رپورٹ ہوا تھا جہاں سے مریض کو پشاور کے خیبر ٹیچنگ لایا گیا جہاں […]

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کون ملاقات کیلئے پہنچ گیا؟

راولپنڈی(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی […]

پلاسٹک بیگز انڈسٹری کو متبادل روزکارکنوں گار فراہم کرنے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ممتاز احمد نے کہاکہ پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں،ان میں ساڑھے سات لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں،اتنی بڑی انڈسٹری پرپابندی عائد کی جارہی […]