وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟سعودی حکومت کا بڑا اعلان

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں حج و عمرہ کی وزارت نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وزٹ ویزا مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے مزید کہا کہ ویزٹ ویزا پر مکہ مکرمہ آنے […]

سعودی انسداد منشیات فورس کی جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد […]

آب زم زم کیلئے فی کس کتنے سعودی ریال ادا کرنا ہوں گے؟

لاہور (آئی این پی) رواں سال آب زم زم مفت نہیں ملے گا، فیس عائد کر دی گئی، آب زم زم کیلئے فی کس 15 سعودی ریال اداکرنا ہوں گے، پاکستانی عازمین حج کو آب زم زم کیلئے کروڑوں روپے ادا کرنا پڑیں گے۔ نجی […]

عرب ممالک میں کونسا ملک سرمایہ کاری اور رہائش کیلئے بہترین ہے؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) سرمایہ کاروں اور رہائشیوں کے لیے سب سے زیادہ اقتصادی مواقع پیش کرنے کے لحاظ سے متحدہ عرب امارات کو تمام عرب ممالک میں سرفہرست ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی شہریت کی رپورٹ 2023 نے 128 ممالک کی فہرست […]

سعودی اہم ترین شہزادے انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے۔اس بات کا اعلان سعودی عری کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر ریاض کی امام […]

اہم سعودی شخصیت کے انتقال کا سرکاری اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) اہم سعودی شخصیت کے انتقال کا سرکاری اعلان جاری کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ اعلان کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے ہیں۔۔۔۔اس بات کا اعلان روایت کے مطابق سعودی عرب کی […]

نواز شریف کا مقصد پورا ہو گیا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مریم نواز شریف کے ہمراہ ملاقات

ریاض (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں؟ بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد سلمان پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کے […]

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی شعبہ تعلیم کے سینئر افسر جوہر افضل سے ملاقات، لیبر اتاشی ماجد بن بکر ادریس بکر، قونصلر خالد الحموی بھی موجود

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں خادم حرمین شریفین کے سفیر محترم جناب نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں پیشہ ورانہ امتحانی پروگرام کے پروجیکٹ مینیجر جناب جوہر افضل سے ملاقات کی اس موقع پر پاکستان میں سعودی لیبر اتاشی محترم ماجد بن […]

سعودیہ نے پاکستان کو کتنے ملین ڈالر کا قرضہ دیدیا، جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا ہ میں سماجی و […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو خصوصی دعوت دیدی

ریاض(پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو خصوصی دعوت دیدی۔۔۔۔ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔ نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور […]