سعودیہ نے اپنے شہریوں کو کن 2ممالک کے سفر سے روک دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے افریقی ملک گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کے سفر سے روک دیا […]

رمضان المبارک میں عمرہ، سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی پابندی کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک میں حرم شریف میں بے پناہ رش پر قابو پانے کے لیے وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہو گی۔۔۔۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں […]

سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر کی آئی ایل او کے ڈائریکٹر گیر ٹنسٹول سے ملاقات، ہم آہنگی بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے سفارت خانے میں سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر نے پاکستان میں آئی ایل او برانچ کے ڈائریکٹر جناب گیر ٹنسٹول سے جناب سید صغیر بخاری کی موجودگی میں ملاقات کی تاکہ لیبر سائیڈ پر […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، سعودی فرمانروا شاہ سلمان شدید غم سے نڈھال

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں شہزادی الجواہرہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بہن تھیں۔ شہزادی الجواہرہ کی نماز جنازہ دارالحکومت ریاض کی امام ترکی مسجد میں ادا کی گئی۔ […]

سعودی سفیر نواف المالکی کی انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور سائیکل سواروں سے ملاقات، انڈونیشیا سے مملکت تک سائیکل پر سفر اور محبت پر شکریہ

اسلام آباد (پی این آئی) خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف المالکی نے اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور یونس، اسید کوسوما سے ملاقات کی۔ دونوں سائیکل سوار انڈونیشیا سےبراستہ پاکستان سعودی عرب جارہے ہیں، جنہوں نے سعودی عرب اور اس […]

آسان اور بلا رکاوٹ امیگریشن، سعودی وزیر داخلہ معاہدے کے لیے جلد پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا سعودی عرب کے سفارتخانے کا دورہ،سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت کی گئی،وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے مابین تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں جبکہ […]

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی سعودی سفارتخانے کی جانب سے مذمت، شہداء کے اہل خانہ، حکومت اور پاکستانی عوام کے ساتھ تعزیت

اسلام‏ آباد (پی این آئی) پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف برادرملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے سفارتخانے سے جاری کیے گئے بیان میں […]

موسم حج کے بھر پور استقبال کے لیے سعودی حکومت کی کوششیں، 58 ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے تقریباً 58 ممالک کے مسلمان عازمین کی آمد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ای پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کی ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئندہ حج سیزن کے […]

پینتالیس سال تک خدمت کرنے والے پاکستانی ملازم کی سعودی خاندان سے قابل تحسین رخصتی کی ویڈیو

سعودی عرب میں ‏قصيم کے علاقے میں ایک سعودی خاندان اپنے پاکستانی مكفول مقبول کو 45 سال تک کام کرنے کے بعد ایک خصوصی اور قابل قدر تقریب میں الوداع کہہ رہا ہے جو تعریف اور وفاداری کی عکاسی کرتا ہے، جو اس معزز خاندان […]

سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ‘اپنے دور کے اہم ترین رہنماؤں میں سے ایک ہوں گے۔’ پومپیو نے اپنی نئی کتاب ‘ […]

لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈوکی سعودی آل اسٹارز کوشکست دے دی

ریاض( پی این آئی) سعودی عرب میں کھیلے گئے کلب میچ میں لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی۔گزشتہ دنوں قطر میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد فٹ بال کے دونوں عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ اورلیونل میسی سعودی […]