سعودیہ ایوی ایشن نے پی آئی اے کو وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے پروازوں میں تاخیر پر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)سمیت دیگر ائیرلائنز کو تنبیہ کردی۔سعودی ایوی ایشن نے مجموعی طور 26 ائیرلائنز کو وارننگ لیٹر جاری کیے اور کہا کہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی شہزادی عبطا بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی عبطا بنت سعود کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔       […]

سعودی ولی عہد کا پاکستانی شہری کے لیے عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ

ریاض (پی این آئی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصورعمرجرال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سفری ٹکٹ تحفے میں دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینتیس […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانیوالے پاکستانی فنکار کو بڑا انعام مل گیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانے والے ایک پاکستانی فنکار کو عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ دیا ہے۔             33 برس […]

رونالڈو نے سعودی روایتی لباس پہن کر مداحوں کا دل جیت لیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عربوں کا روایتی لباس پہن کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سعودی عرب کے شہری آج اپنا 93 واں قومی دن منارہے ہیں جس کی مناسبت سے […]

سعودی شہزادے کا اچانک انتقال، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادے کا اچانک انتقال، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئےہیں۔     […]

سعودی کلب کی جانب سے کھیلنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔     سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے 28 سالہ دفاعی کھلاڑی رابرٹ باؤر نے اپنی تصویر شیئر کرتے […]

غداری کے الزام میں گرفتار 2سعودی فوجی اہلکاروں کا سرقلم کردیا گیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں غداری کے الزام میں گرفتار 2فوجی اہلکاروں کا سرقلم کردیا گیا،سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سنگین الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا، دونوں ملزمان کو ستمبر2017میں فوجی ایکٹ کے تحت […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں قیام کیوں نہیں کیا؟ بالآخر وجہ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان قیام نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دونوں جانب ارادہ ہے کہ سعودی ولی عہد کے قیام کا دورانیہ زیادہ ہونا چاہیے ، وہ تب آئیں […]

سعودی سرمایہ کاری کیلئے ریاض کے 3 بڑے خدشات دور کرنا ہونگے، تفصیل سامنے آ گئی؟

ریاض(انٹرنیوز)سعودی عرب سے تانبے، معدنیات، ریفائنری اور شمسی منصوبوں میں 25تا 30ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش میں پاکستان کو قابل عمل منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ریاض کے تین بڑے خدشات دور […]

سعودی آئل کمپنی آرامکو نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو دنیا کی سب سے بڑی منافع بخش کمپنی بن گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مالی سال 2022-23 میں ریکارڈ منافع ہوا ہے جس کے بعد آرامکو گزشتہ […]