سعودی فرمانروا کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔سعودی ولی […]

سعودی حکومت نے مسافروں کیلئے شاندار اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی) سعودی ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے بری، بحری اور فضائی راستوں سے اپنے ملک واپس لوٹنے والے مسافروں کو ڈیوٹی فری شاپس کے ذریعے تین ہزار ریال کی مالیت کا سامان بغیر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کے خریدنے کی رعایت دے دی […]

سعودی حکومت کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

مکہ مکرمہ( پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، […]

پاکستان میں سرمایہ کاری، سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایت پر سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی وفد میں 30سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کار شامل ہیں، وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے […]

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیےڈیڈ لائن مقرر کر دی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزا اب تین ماہ کے لیے جاری کیا جا رہا ہے اور اس کی تین […]

وفاقی دارالحکومت سے سعودی شہری کو اغوا کر لیا گیا، اغواکار کون نکلا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 8 سے سعودی عرب کا شہری اغوا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سعودی سفارتخانے کے اہلکار کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی۔ ایف آئی آر کے مطابق عبدالواحد […]

سعودی شہزادی کا انتقال ہوگیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا […]

متحدہ عرب امارات میں کل روزہ ہوگا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملک کی چاند دیکھنے والی کمیٹی نے کہا کہ رمضان المبارک کا چاند اتوار 10 مارچ کی شام کو دیکھا گیا۔ جس کے نتیجے میں یو اے […]

سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں 2 پیسے اضافہ ہوا جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے نرخ مستحکم رہے۔     عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے […]

سعودی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(پی این آئی)سعودی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔۔۔۔۔بنگلہ دیش سے سعودی عرب جانے والے سعودی طیارے نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرلی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودیہ کا طیارہ ڈھاکہ سے ریاض جارہا تھا جب 44 سالہ […]

سعودی ریال سستا، پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے میں مہنگا اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ مستحکم رہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے کمی سے […]