امارات کے بعد عرب ممالک کااسرائیل کے سامنے سرنڈر ،متحدہ کو اسرائیل کے قریب لانے میں کس سعودی شخصیت کا ہاتھ ہے ؟ چونکا دینے والے انکشافات

واشنگٹن( پی این آئی ) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کیساتھ اسرائیل کے تعلقات کا عوامی سطح پر ظاہر ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں کیونکہ اندرون خانہ اکثر کے اسرائیلی قیادت کیساتھ تعلقات اچھے ہیں ، نجی ٹی وی 92کی رپورٹ […]

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ کروانے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کاکیا کردار نکل آیا؟تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئیا) سینئر تجزیہ کار صابرشاکر نے کہا ہے کہ یواے ای، اسرائیل معاہدے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کردار ہے، سعودی عرب کی نوجوان نسل اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتی ہے، سعودی عرب کی نئی نسل کو […]

80 کی دہائی کو مقبول پاکستانی ڈرامہ دھوپ کنارے عربی ڈبنگ کے ساتھ سعودی ٹیلی وژن پر دکھایا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)80 کی دہائی کو مقبول پاکستانی ڈرامہ دھوپ کنارے عربی ڈبنگ کے ساتھ سعودی ٹیلی وژن پر دکھایا جائے گا۔پاکستان ٹیلی ویژن کے کلاسیک ڈرامے دھوپ کنارے کو بہت جلد سعودی عرب میں نشر کیا جائے گا۔1987 کے اس ڈرامے میں راحت […]

افغان مجاہدین کی مدد کرنے کا مقصد پاکستان کو سویت یونین کے یلغا ر سے بچانا تھا، عرب مجاہدین کو پاکستانی کیمپوں میں ٹریننگ دی گئی ، سعودی عر ب کے سابق چیف انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل کاانکشاف

ریاض (پی این آئی) افغان مجاہدین کی مدد کا مقصد پاکستان پر سویت یلغار کو روکنا تھا۔ سعودی عر ب کے سابق چیف انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا تھا کہ افغان مجاہدین کی مدد کرنے کا مقصد پاکستان کو سویت یونین کے یلغا […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس میں 47 ارب سے زائد مالیت کا محل خرید لیا، عرب دنیا میں تہلکہ مچ گیا

پیرس (پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فرانس میں عالیشان گھر کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ جنہوں نے عرب دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے کیونکہ اپنے ملک اندر شہزادہ محمد بن سلمان نے کرپشن کے خلاف مہم […]

سعودی کمپنی ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر شرمندہ

جدہ(پی این آئی) تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور سعودی کمپنی آرامکو نے اپنے ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر معافی مانگ لی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ہفتہ بھر قبل بعض تصاویر جاری کی گئی تھیں جن میں ایک […]

سعودیہ کے راستے یورپ جانے والے 15 مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا، 2 گرفتار

سعودی عرب جانے کے لیے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرنے پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔حکام کا کہنا […]

سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے تعلقات کی شرط بتا دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی مجلس شوریٰ کے سالانہ اجلاس سے اپنے والد خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان عبدالعزیز کی […]

سعودی لیفٹیننٹ جنرل نوکری سے برخاست، 20 سال قید سنا دی گئی

سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو مجموعی طور پر […]

سعودی ریال اورامارتی درہم بارے خبر آ گئی

کراچی(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.80 روپے پر خریدا اور 74 روپے 40 پیسے پر بیچا جاتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی دیکھنے میں آئی تاہم ، جس کے بعد ریال73.80روپے […]

کن لوگوں کے حج ادا کرنے پر پابندی لگا دی گئی؟ سعودی حکومت نے ایڈوائزری جاری کر دی

ریاض/ اسلام آباد ( پی این آئی ) سعودی عرب کی جانب سے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025 سے متعلق […]