سعودی ریال سستا، پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے میں مہنگا اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ مستحکم رہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے کمی سے 74.50 روپے پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے میں ریال کے نرخ ایک پیسے بڑھ گئے، بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال مستحکم رہا۔

close