سعودی انسداد منشیات فورس کی جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔۔۔۔

close