سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو خصوصی دعوت دیدی

ریاض(پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو خصوصی دعوت دیدی۔۔۔۔ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔

نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں زیر علاج ہیں۔

close