عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کریں، قوم سے معافی مانگیں اور استعفیٰ دیدیں

سوات (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسلامی نظریاتی، پارلیمانی، اقتصادی اور سیاسی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کی ناکام اور نااہل حکومتی ٹیم سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرناک ہو […]

دانیا شاہ کے بعد چوتھی شادی کریں گے یا نہیں؟ عامر لیاقت نے حیران کن بات کہہ دی

کراچی (پی این آئی) گزشتہ دنوں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کا اعلان کیا تو جہاں کئی سوشل میڈیا صارفین نے مبارکباد دی، وہیں تنقید کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا اور مختلف سوالات بھی اٹھنے لگے جس میں ایک سوال […]

شاہین آفریدی کی شادی کب ہوگی؟ بھائی ریاض آفریدی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابھی بچہ ہے اْس کی شادی تین سے چار سال بعد کی جائیگی۔لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ […]

مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والا مسافر غلطی سے دوسرے کا بیگ لے گیا، بیگ میں کتنی مالیت کا سونا تھا؟

اسلام آباد (پی این آئی) مانچسٹر کی پرواز سے اسلام آباد پہنچنے والے مسافر کا بیگ غلطی سے دوسرا مسافر لے گیا۔ بیگ میں 42 لاکھ روپے مالیت کا سونا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے […]

وکلاء کی بڑی تعداد کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ حافظ آباد کے ضلعی صدرمحمد آصف چٹھہ کی قیادت میں وکلاء ملک علی حسین ،رانا ایم راشد،فیض الحسن گوندل،سہیل عباس چٹھہ،اعظم اقبال گجر،محمد آصف سجاد، ممتاز حسین،محمد جہانزیب، علی عباس شیخ،محمد عثمان منشائ،عامر سہیل گوندل،شعیب اکرم وڑائچ،حافظ احسان اللہ ،علی […]

لیاری میں دوبارہ بھتہ کلچر شروع ہو گیا ہے، منتخب ایوان میں آواز اٹھا دی گئی

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت مقررہ وقت کے بجائے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ وقفہ دعا کے دوران ایم ایم اے کے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشیدنے شکایت کی کہ لیاری میں دوبارہ بھتہ […]

پاکستان کے اہم صوبے میں سٹوڈنٹس یونین بحال کر دی گئیں، صوبائی اسمبلی نے قانون سازی کا عمل مکمل کر لیا

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی نے جمعہ کو صوبے بھرمیں طلبہ یونین کی بحالی کا تاریخی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، بل کی منظوری کے موقع پر ایوان میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔اس بل کی منظوری کے بعد صوبہ سندھ کو یہ اعزاز حاصل ہوگیا […]

عامر لیاقت کی تیسری شادی، جو دل کے صاف ہوتے ہیں۔۔۔ پہلی اہلیہ اور بیٹی نے کیا تبصرہ کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے حوالے سے ان کی پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال اور بیٹی دُعا عامر کا ردّعمل سامنے آگیاہے۔ عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ سے بیٹی دعا عامر نے اپنے والد کی تیسری […]

ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، 26 عطائی ڈاکٹروں کی دکانیں بند

پشاور(آ ئی این پی) خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے qauckery Regulations کے نفاذکے بعد پشاور میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر مستند طبی سہولیات فراہم کرنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی خصوصی ہدایات پر […]

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا نیلم پہنچنے پر جگہ جگہ تاریخ ساز استقبال

نیلم (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی ایک روزہ دورہ۔ نیلم پہنچنے پر جگہ جگہ تاریخ ساز استقبال۔ وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا استقبال کرنے کیلئے عوام کا جم غفئر سڑکوں پر نکل آیا۔ مختلف مقامات پر کار […]

ابوظہبی ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ابوظہبی(پی این آئی) ابوظہبی ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا اور شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق شہر میں دو خوفناک دھماکے سنے گئے ہیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں شہر کے […]