کن کن اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ وارننگ جاری کر دی گئی
لاہور(پی این آئی) کن کن اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ وارننگ جاری کر دی گئی۔۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری کے حوالے سے وارننگ جاری کردی۔مراسلے کے مطابق منگل […]