عمران خان نے میری صلاحیتوں کو زنگ لگا دیا،عامر لیاقت حسین

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ میری پی ٹی آئی میں آکر صلاحیتیوں کو زنگ لگ گیا ہے اس کی وجہ سے پچھلے چار سالوں سے مجھے کوئی میڈیا ہائوس جاب […]

عامر لیاقت کا آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہ لڑنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ میری پی ٹی آئی میں آکر صلاحیتیوں کو زنگ لگ گیا ہے اس کی وجہ سے پچھلے چار سالوں سے مجھے کوئی میڈیا ہائوس جاب […]

دہشت کی علامت، 200 سے زائد ڈکیتیوں کا مجرم، عرفان کرکرے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی میں دہشت کی علامت “وائیٹ کرولا گینگ” کا سرغنہ عمران کرکرے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس حکام کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں گھروں میں وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کے افغان گینگ […]

آزاد کشمیر میں ریسٹ ہاؤسز کی حالت کو بہتر بنائیں گے، کشمیرہاؤس کو سب سے بہترین بنائیں گے، سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کا قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال

مظفرآباد( پی آئی ڈی) اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سینئر وزیرہاؤسنگ، فزیکل پلاننگ سردار تنویر الیاس نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں ریسٹ ہاؤسز کی حالت کو بہتر بنائیں گے ۔ کشمیرہاؤس […]

25فروری تک شدید برفباری، مری میں موسمی الرٹ جاری

مری (پی این آئی) محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے 25 فروری جمعہ تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کردی۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی نے کہا کہ سیاحوں کی سہولت کےلیےٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات […]

متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (یپی این آئی) پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کردی گئی ، دبئی اور شارجہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے ہوائی اڈوں پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی‘ مسافروں کو ہوائی اڈوں پرصرف 48 […]

پنشن نظام یونہی چلتا رہا تو پنشن اور تنخواہوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا نے خبردار کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ پنشن نظام ختم نہیں کیا،اس میں اصلاحات لائی جارہی ہیں، پنشن ختم نہیں ہورہی بلکہ اسے مزید محفوظ بنارہے ہیں، پنشن کے پی کاسب سے بڑابجٹ […]

آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب حکومت میں آیا تو کابینہ کو کہا گھبرانا نہیں ہے، آج اپوزیشن کو کہتا ہوں گھبرانا نہیں ہے اور جب دورہ ویسٹ انڈیز پر جاتے تھے تو ٹیم کو کہتا تھا کہ گھبرانا […]

انسداد دہشتگردی کی عدالت نےصحافی محسن بیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں صحافی محسن بیگ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے […]

جہانگیر ترین سے صلح کر لیں، کس نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین کے حوالے سے دو تجاویز پیش کی گئی ہیں۔سینئر صحافی طارق عزیز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو سینئر قریبی رفقا نے مشورہ دیا ہے کہ ناراض جہانگیر ترین سے بات کرنے […]

پاکستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پی پی ایل نے صوبہ سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ، موہر ون کنویں سے یومیہ 14.3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے سندھ […]