اپنڈکس وبائی مرض نہیں، اپنڈکس آلودہ پانی اور ناقص خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے، آزاد کشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار ابدالی کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ اپنڈکس وبائی مرض نہیں، اپنڈکس پیٹ کی بیماریوں،آلودہ پانی اور ناقص خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔اپنڈکس کی سرجریز کا جائزہ لینے کیلئے کلینککل آڈٹ کے احکامات جاری […]

نکاح نامے میں پھر تبدیلی کر دی گئی، دلہا دلہن کیلئے لازمی شرط سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح کے وقت دلہا […]

کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

لاہور( پی این آئی)کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں2لاکھ8ہزار سے 4لاکھ 75ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کیا پیکانٹو ایم تی کی قیمت میں 2لاکھ 14ہزار روپے اضافہ کردیا گیا جس […]

شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے خلع کی صورت میں بیوی کو وصول شدہ حق مہر 100 فیصد واپس کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ خلع کی صورت میں بیوی کو کل ادا شدہ حق مہر کا 25 فیصد واپس کرنے کا […]

پنجاب کابینہ کے فیصلے، جنوبی پنجاب کیلئے ملازمتوں میں 32 فیصدکوٹہ مختص، نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے کی شق شامل

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا51واں اجلاس منعقد ہوا،4گھنٹے جاری رہنے والے طویل اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ1974میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے ملازمتوں […]

والدین کے لیے اہم فیصلہ، نجی اور سرکاری سکولوں میں سکول بیگ کے لئے مقرر وزن پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی کی زیر صدارت پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے جائزہ اجلاس میں نجی اور سرکاری سکولوں میں ہلکا بستہ ایکٹ کے مطابق سکول بیگز کے لئے مقرر وزن پر عملدرآمد یقینی بنانے […]

آسٹریلوی کرکٹرز کو بھارت سے دھمکیاں ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹرز کے خاندان کو بھارت کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے حوالے سے اپنا بیان جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے […]

پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

لاہور( پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت اور پانچ سال کے لئے ٹیکسز سے استثنیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکومتیں آئیں انہیں پتہ ہی نہیں تھاکہ […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، صوبائی اسمبلی کے ارکان دو بھائیوں کی ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع

سکھر(آئی این پی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے دو ایم،اپی،ایز بھائیوں کی ضمانت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق قمبر و شہدادکوٹ ضلع سے تعلق رکھنے والیدو سگے بھائیوں ایم پی اے سردار چانڈیو اور ایم اپی […]

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسلا م آباد (پی این آئی) یوکرائنی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کیساتھ جنگ کے پہلے 4 دن کے دوران 5 ہزار سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرائنی حکام نے جنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ […]

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن […]