ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان تاجروں نے اپنا فیصلہ سنا دیا
لاہور (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کے ممکنہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ روزگار نہیں دے سکتے تو لینے کا حق بھی نہیں ہے،کاروبار چلانے کی بجائے بند بھی نہ کریں،کورونا وبا میں دیہاڑی دار […]