سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی اور بچت کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، کس کس شعبے میں خریداری پر پابندی لگا دی گئی، کون سی بھرتیاں نہیں ہوں گی؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں سرکاری خرچ پر بیرون ممالک دوروں اور علاج پر پابند ی عائد کر دی گئی ، نئی گاڑیوں اور ائیر کنڈیشنرز کی خریداری،صوبائی وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش پر بھی پابندی، ایمبولینس،تعلیمی اداروں کیلئے بسیں ، کوسٹرز،موٹر […]

حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی)حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری، محکمہ صحت نے پنجاب نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، جس کے تحت سکولوں میں ان ڈور گیمز، جھولے ، اور کھیلوں کی سرگرمیو […]

جنوبی وزیرستان وانا پریس کلب کی صحافیوں کا نئے تعینات ھونے والےڈی سی ساؤتھ وزیرستان خالد اقبال کے ساتھ تعارفی ملاقات،

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا پریس کلب کی صحافیوں کا نئے تعینات ھونے والےڈی سی ساؤتھ وزیرستان خالد اقبال کے ساتھ تعارفی ملاقات، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وانا امیر نواز خان بھی موجود تھے تعارفی ملاقات صدر وانا پریس کلب شھزادہ […]

ایم پی اے نصیراللہ خان وزیر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی 6 کمیٹیوں کے ممبر منتخب

وانا ( قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی جنوبی وزیرستان نصیراللہ خان وزیر و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے مختلف کمیٹیوں کے ممبر منتخب ہو گئے ہیں ۔ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے قاعدہ و قانون بزنس رولز 1988 کے مطابق […]

پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے، کیا ہو گا؟ کیا نہیں ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے، کیا ہو گا؟ کیا نہیں ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں،پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او […]

بارشوں نے ملک کے مختلف حصوں میں تباہی مچا دی ،سیلابی صورت حال پیدا ندی نالے بپھر گئے، پاک فوج متاثرہ علاقوں میں مدد کیلئے پہنچ گئی

دادو (پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، ضلع دادو میں کیر تھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں۔تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں […]

کراچی میں باہر کھانے کے شوقین تیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو کھولنے کی اجازت دے دی، اوقات کیا ہوں گے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں باہر کھانے کے شوقین تیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کو کھولنے کی اجازت دے دی، اوقات کیا ہوں گے؟ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر بند ریسٹورانٹ […]

کہاں کہاں کھل کر کرپشن ہو رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی اراکین قومی اسمبلی سے اہم ملاقات، ایم این ایز نے شکایات کر دیں،وزیراعظم نے کیا جواب دیا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر شکایات کے […]

پی آئی اے نے کتنے ملازمین کو عہدوں سے فارغ کر دیا؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان ایئر لائن نے جعلی اسناد، غیر حاضری اور قواعد کی خلاف ورزی پر 63 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا۔پی آئی اے شعبہ ہیومن ریسورس کی جانب سے ملازمین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔اس […]

صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ،کورونا کے کتنے فیصد پاکستانی مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور کتنے ایکٹو کیسز موجود ہیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں 2 لاکھ 77 ہزار 63 کیسز میں 2 لاکھ 44 ہزار 883 صحتیاب ہوچکے ہیں جو تقریبا 88 فیصد سے زائد ہے۔اس کے علاوہ ملک […]

حکومت نے ایس او پیز کیساتھ ہفتے میں دوروز سکول کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے ہفتے میں 2 روز سکول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ سکول ایس او پیز کے تحت کھلیں گے اور صرف انتظامی امور سرانجام دیے جاسکیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ایک ٹویٹ […]