کارکنوں کو عزت ملے گی، ان کے تحفظات دور کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کوووٹ دیا، یہ عمران خان کا ہی ووٹ بینک تھا جس نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے امیدواروں […]

مظفرآباد اور راولاکوٹ میں دو مزید تعلیمی بورڈ قائم کرنے کا اعلان،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا محمڈن سائنس کالج کی تقریب سے خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آبادی کے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے مظفرآباد اور راولاکوٹ میں دو مزید تعلیمی بورڈ قائم کر رہے ہیں۔ آزادکشمیر میں میڈیکل کالجز کی سیٹیں بھی بڑھائیں گے۔ تعلیم […]

ریاست کی ایک ایک پائی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہو گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کاتتہ پانی میں متاثرین ایل او سی میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بسنے والے ہمارے لوگ دلیر، بہادر اور جرات مند ہیں جو پاک فوج کے شانہ بشانہ قربانیاں دے رہے ہیں، جب تک مقبوضہ کشمیر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی ضلع کوٹلی کے عہدیداروں کی ملاقات

کوٹلی (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پی ٹی آئی ضلع کوٹلی کے عہدیداران نے ملاقات کی اور کوٹلی کے تمام مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے پارٹی کارکنان کی تجاویز کو بھی سنا اور کہا […]

اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی حد تک آ چکی ہے، چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے اور ان دنوں دھوپ سے محظوظ ہو رہے ہیں لیکن عموماً اسلام آباد کے […]

کنفیوژن ہی کنفیوژن سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان تحریک انصاف نے اگست 2018ء میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی تو کچھ ہی ہفتوں میں بد انتظامی اور مہنگائی بڑھنے کے آثار نظر آنے لگے۔ دو ماہ بعد وزیراعظم عمران خان نے میڈیا پرسنز کے ساتھ نشست رکھنے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ […]

شکر ہے رٹھوعہ ہریام برج بھی کسی کو یاد آیا، تحریر: جاوید ملک

میرپور آزادکشمیر میں منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ کے تحت منگلا جھیل پر بننے والے آر سی سی پل کی تعمیر کا منصوبہ گزشتہ چودہ برس سے التوا کا شکار ہے۔ اگست 2006 میں اس منصوبے کا اوسط تخمینہ 2،975 ملین روپے تھا۔ 2011 میں یہ […]

اٹک چھچھ میں امن و امان کی خراب صورتحال، پی ٹی آئی کے ایم این اے میجر (ر) طاہر صادق بھی بول پڑے

ضلع اٹک میں بدامنی، چوری، ڈاکے ناقابل برداشت ہیں،پولیس کیا کررہی ہے، حالات فوری بہتر کئے جائیں، عوام کے ساتھ ہوں‘حضرو میں صراف اور یٰسین کلاں کے شخص کو لوٹنے وا لے مجرموں کو فوری گرفتار کیا جائے‘ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میجر […]

آزادکشمیر کےوزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر بہبود آبادی سردار محمد حسین کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر بہبود آبادی سردار محمد حسین کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق تحریک انصاف […]

آزاد کشمیر، وزیر بلدیات خواجہ فاروق کی وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات کے دوران ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور ہر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں رہنماوں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کی ملاقات، بلدیاتی الیکشن کو جلد از جلد یقینی بنانے سے متعلق حکمت عملی پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سینئروزیر و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی، حکومتی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بلدیاتی الیکشن کو جلد از […]