اقتدار کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کے لیے آزاد کشمیر میں جلد بلدیاتی انتخابات کروائے جا رہے ہیں، صدر بیرسٹر سلطان محمود کا چیچیاں کھڑی شریف میں خطاب

چیچیاں کھڑی شریف (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پارلیمانی نظام ہے پارلیمانی نظام میں عوام طاقت کا سرچشمہ ہوتے ہیں اور کارکن پارٹی کا اثاثہ ہوتے ہیں جبکہ ممبران اسمبلی پارلیمانی نظام […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیاز ی کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے پیش رفت کا جائزہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیاز ی کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس گزشتہ روز ایوان ویر اعظم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، چیف سیکرٹری آزادکشمیر شکیل قادر خان، سیکرٹری […]

خواتین کے لیے بزنس کے مواقع پیدا کریں گے، ہنر مند خواتین کی صلاحیتوں سے استفادہ کریں گے، پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کے لیے تحریک انصاف کی حکومت اقدامات کر ے گی۔ خواتین کو ہر شعبہ میں آگے آنا چاہیے، خواتین […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے وفاقی وزیر امور کشمیر کی ملاقات، ایل او سی پرعوام کے لیے بنکرز کی فوری تعمیر کو ناگزیر قرار

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کشمیر کونسل کے معاملات،ایل او سی پر بنکرز کی تعمیر، پارٹی امور اور باہمی دلچسپی […]

وزیرا عظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں بدھ کے روز کھلی کچہری، وزیر اعظم نےسائلین کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں بدھ کے روز کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رہا۔ وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر بھر سے آئے ہوئے سائلین جن میں بزرگ اور خواتین بھی شامل تھے کی شکایات اور مسائل سنے […]

آر یا پار،عمران خان حکومت کے لیے اہم ترین دن،پارلیمنٹ کے اجلاس میں قانون سازی میں کامیابی یا ناکامی، حکومت کے مستقبل کا تعین کرے گی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج اہم ترین دن ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج منعقد ہو گا جس میں حکومت کےآر یا پارہونے کا فیصلہ ہو گا،آج عمران خان حکومت کے لیے اہم ترین دن ہے، اس میں ہونے […]

بلدیاتی ا نتخابات کروا کر اقتدار کو نچلی سطح پر منتقل کیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سینئر وزیر سردار تنویر الیاس سے گفتگو

اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کارکنوں کو ان کا جائز مقام دیں گے۔بلدیاتی انتخابات کروا کر اقتدار کو نچلی سطح پر منتقل کیا جائے گا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں […]

ن لیگ میں جس سڑک کی لاگت فی کلومیٹر 37کروڑ روپے آئی وہ اب کتنے کروڑ میں بنائی جارہی ہے؟حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے دور میں جس سڑک کی فی کلومیٹر لاگت 37 کروڑ روپے تھی، وہی سڑک اب 17 کروڑ کی لاگت میں تعمیر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو […]

بھارت کشمیر پر جبری قبضے کے باوجود کشمیر پر کنٹرول کھو چکا ہے، کشمیری کبھی بھارت کو قبول نہیں کرتے، کشمیر گلوبل کونسل کے زیر اہتمام کانفرنس سے مقررین کا خطاب

واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل نے وائس آف کشمیر میڈیا کے اشتراک سے تنازعہ جموں کشمیر کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا، کانفرنس میں سیاسی رہنماء، ماہرین ، کاروباری شخصیات اور میڈٰیا نمائندگان نے شرکت کی ۔ کانفرنس میں جموں […]

دلالی کرنیوالے ریٹائرڈ جج کو منہ کالا کرکے لٹکا کر لتر ماریں،فیصل واوڈاانٹرویوکے دوران آپے سے باہر ہو گئے ٗ اینکر کے منع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی رہنما بہت کچھ کہہ گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دلالی کرنے والے ریٹائرڈ جج کو منہ کالا کرکے لٹکا کر لتر مارنے چاہئیں، یہ پاکستان کو افراتفری کی طرف لے جارہے ہیں اس لئے ان کو سزائیں […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ساتھ نہیں دے سکتے، پی ٹی آئی بلوچستان نےوزیر اعلیٰ بزنجو پر عدم اعتماد کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکاوہ مزید وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ نہیں چل سکتے اس سلسلے میں جلد وزیراعظم کو بھی تحفظات سے آگاہ کر دیا […]