علی امین گنڈاپور کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) نامزد وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈا پور کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی […]

پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ آزاد امیدواروں اور ن لیگ میں کڑا کے کامقابلہ

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ آزاد امیدواروں اور ن لیگ میں کڑا کے کامقابلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنےکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔پی پی 185 اوکاڑہ 1 کے تمام 189 پولنگ اسٹیشنز […]

ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی،

اسلام آباد(پی این آئی)ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹ کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، رہنما خورشید عالم نے کہا کہ پارٹی قیادت پیراشوٹ پر لوگوں کو لا کر ہم پر مسلط کررہی ہے۔پی کے […]

الیکشن سے قبل الیکشن کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے, پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

سکھر(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل الیکشن کو متنازعہ بنایا جارہاہے ایک جماعت کو اہمیت دی جارہی ہے اور اس کے سربراہ کو پرائم منسٹر کا پروٹوکول دیا جارہاہے ان خیالات کا […]

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کرگیا

ریاض (پی این آئی) بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کرگیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت محمد عاطف خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے مراد نگر سے ہے۔ […]

گلگت بلتستان، ضمنی الیکشن، حتمی نتیجہ جاری، تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب

گلگت بلتستان(آئی این پی)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔سینیئر سول جج اور ریٹرننگ افسر نے 9 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کیا ہے۔ […]

نجکاری اور مہنگائی کیخلاف سینکڑوں آئیسکو ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی (آئی این پی) آج کے ملک گیر احتجاج کے بعد بھی حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے اور آئی ایم ایف کے دبائو پر بجلی کمپنیوں کی آئوٹ سورسنگ اور نجکاری پر بضد رہی اور عوام الناس پر مہنگائی کے بم گرانے کا […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےممبران کشمیر کونسل کو اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کی آخری مہلت دیدی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس میں کہا گیا ہے کہ ہر ممبر کشمیر کونسل کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر سال 30جون سے پہلے کے اپنے اور اپنی زیر کفالت بیوی بچوں کے اثاثہ […]

نئے صوبے کے قیام کے لیے قومی اسمبلی میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے سپیشل کمیٹی تشکیل دے دی۔ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی باز گشت سنائی دینے لگی، وفاقی وزیر خورشید شاہ، مرتضی جاوید عباسی، […]

45 دنوں بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی لگائی جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی محکمہ ماحولیات کی جانب سے دی گئی بریفنگ سے خطاب

مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات قدرتی ماحو ل کو متاثرکرنے والے عوامل کے خلاف فوری طور پر موثر کمپین شروع کرے، 45دنوں بعد پلاسٹک شاپنگ بیگزپر مکمل پابندی لگائی جائے، ہسپتالوں کا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے کشمیر کونسل کے ممبران کی ملاقات، کشمیر کونسل کے ممبران کو اراکین اسمبلی کے برابر ترقیاتی فنڈز اور مراعات دینے کا فیصلہ

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان سے آزادجموں و کشمیر کونسل کے ممبران کی ملاقات ۔ کشمیر کونسل کے ممبران کو اراکین اسمبلی کے برابرترقیاتی فنڈزاور مراعات دینے کا فیصلہ ۔ وزیراعظم آزادکشمیر سے ممبران کشمیر کونسل محمد […]