وادی نیلم کی اہم سماجی و روحانی شخصیت میاں محمد شفیق تحریک انصاف آزاد کشمیر کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر سے کلیدی سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری۔ وادی نیلم کی بڑی سماجی و روحانی شخصیت میاں محمد شفیق تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔چیف آرگنائزر سیف اللہ خان […]

قوم سے دعاؤں کی اپیل، علی سدپارہ اورغیر ملکی کوہ پیمائوں کا کوئی سراغ نہ مل سکا، دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا

سکردو/اسلام آباد(آئی این پی)غیر ملکی کوہ پیمائوں اور محمد علی سدپارہ کی تلاش کیلئے کے ٹو پر دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا مگرلاپتا کوہ پیمائوں کا کوئی سراغ نہ مل سکا ،8 ہزار میٹر کی بلندی پر موسم قدرے بہتر رہا، ریسکیو ٹیم […]

کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی، ہیلی کاپٹرز بھی کے ٹو پر علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کو نہ ڈھونڈ سکے

سکردو (آئی این پی)دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کرنے والے علی سدپارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیمائوں سے اب تک رابطہ نہ ہوسکا۔گزشتہ روز کے ٹو کی انتہائی بلندی پر جانے والے پاکستان کے علی سد پارہ اور […]

پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے، الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے۔ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ […]

گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد ( آ ئی این پی ) وفاقی وزیر منصو بہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، گلگت بلتستان کی ترقیاتی ضروریات کو طویل عرصے سے نظرانداز کیا جارتا رہا […]

گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ متحدہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار کے مقابلے میں کس کو میدان میں اتار لیا؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزیراعلی کا انتخاب پیر کے روز ہوگا۔ تحریک انصاف نے بیرسٹر خالد خورشید کو وزیر اعلی کے لئے نامزد کیا ہے جبکہ امجدحسین ایڈووکیٹ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلٰی گلگت بلتستان کے امیدوارہیں۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق وزیراعلی […]

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا نام فائنل کرلیا گیا، نام کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ،خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی […]

الیکشن سےچند دن قبل مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کو عوام نے نشانِ عبرت بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاداریاں بدلنے والوں کا عبرت ناک انجام، ن لیگ سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والے امیدواروں کو شکست، ن لیگ کی گزشتہ حکومت کا حصہ رہنے والے 3 لیگی رہنماوں نے انتخابات سے قبل حکمراں جماعت میں شمولیت اختیار […]

مزدور کی کم سے کم اجرت 50ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) صدر لیبر ونگ سندھ رانا محمد اعظم، جاوید خٹک، نعیم عادل شیخ، راجہ اظہر، عمران مرزا، رکن صوبائی اسمبلی سربلند خان، عبدالقیوم و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کرے، مزدوروں کی کم […]

حکومت سازی میں شامل وہ سیاسی جماعت جس نے کوئی بھی وزارت لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وفاقی حکومت میں وزارتیں نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے وزیراعظم کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے، تاہم آئینی ترمیم کے […]

حکومت سازی میں شامل جماعتوں کا وفد مولانا فضل الرحمٰن کے پاس پہنچ گیا، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ، آئی پی پی کا وفد جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ اتحادی جماعتوں کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔مولانا فضل الرحمان […]