خصوصی افراد کی تمام شعبوں میں حوصلہ افزائی کریں گے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے یقین دہانی کرا دی
گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کا تہیہ کر رکھا ہے جن کی اچھی صحت اور باوقار […]