اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی

گلگت (پی این آئی) اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد اکثریت سے کامیاب ہو گئی ہے۔ اسپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں 21 ووٹ کاسٹ […]

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

گلگت (پی این آئی) اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس دیئے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر سید امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔ گلگت بلتستان کے […]

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے عمران خان بھی دھوکہ کھا گئے

گلگت(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خالد خورشید نے جعلی ڈگریاں جاری کرنے والے ادارے سے ممتاز نمبروں کے ساتھ ایل ایل […]

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سےبڑی تعداد میں جانی نقصان ہو گیا

استور(پی این آئی) گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جائے حادثہ کے لیے ریسکیو ٹیمز […]

برطانوی یونیورسٹی نے پاکستانی وزیر اعلیٰ کی ڈگری جعلی قرار دے دی، نااہلی کا امکان، نیوز رپورٹ میں دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے کاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پر یونیورسٹی آف لندن کی جعلی ڈگری منسلک کر دی تھی۔۔۔۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خالد خورشید کی ڈگری […]

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کو نظربند کر دیا گیا، کہاں رکھا گیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو اسلام آباد انتظامیہ نے نظربند کر دیا ہے ۔۔۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر کے ان کی نقل و حرکت […]

گلگت مظفر آباد بس سروس کا آغاز، یہ منصوبہ تاریخی روابط کی بحالی اور ہم آہنگی کی جانب اہم قدم ہے، وزیر اعظم ازاد کشمیر، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹرخالد خورشید نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط سے آزادہوگا اور ہم سب مقبوضہ کشمیر جائیں گے اور اپنے لوگوں کو گلے لگائیں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے درمیان شونٹر ٹنل بنانے کے منصوبے پر اتفاق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ بیرسٹر خالد خورشید کے درمیان ملاقات کے دوران شونٹر ٹنل بنانے کے منصوبے کے حوالے سے اتفاق رائے سامنے آیا ہے۔اس منصوبے کی اہمیت اور افادیت کو […]

گلگت بلتستان بے چین کیوں؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

حال ہی میں گلگت بلتستان کے عوام نے بجلی کی طویل بندش، گندم کی قلت، ٹیکسوں کے نفاذ اور حکام کی جانب سے زمینوں پر مبینہ قبضے کے خلاف تقریباً 11 دن تک منفی 11 درجہ حرارت میں احتجاج کیا۔ غیر معمولی عوامی مظاہروں کو […]

او آئی سی سیکرٹری جنرل کا دوٹوک الفاظ میں کشمیری عوام کی حمایت کا اعادہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یک جان ہو کر کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرے ۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ہر مرحلے پر کشمیری […]

وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے دھرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد( پی این آئی ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے ہمیں ہمارا حق دیا جائے،کیا خیبر پختونخواہ پاکستان کا حصہ نہیں ؟ ہماری بات نہ سنی گئی تو دھرنا […]