قیمتوں میں کمی کے حوالے سے خوشخبری دینگے۔ مفت ادویات ملیں گی، حمزہ شہباز نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے تمام محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا اور کہا ہے کہ روایتی انداز میں کام نہیں چاہیئے۔ محکمے انسداد ڈینگی کیلئے متحرک انداز میں ڈیلیور کریں۔انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں اور لاروا […]

24 گھنٹے میں پنجاب بھرمیں 1116 ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 1116ٹریفک حادثات ر ونما ہوئے جس میں 12افراد جاں بحق جبکہ 661افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرقریبی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔515معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے […]

عمران خان کو کس کیس میں جیل بھیجنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی کوشش ہے کہ عمران خان کو کسی کیس میں جیل بھیج دیں، یہ چاہتے ہیں عمران خان کو بند کرنے سے ساری تحریک […]

رانا ثناء اللہ کی کوشش ہے کہ عمران خان کو کسی کیس میں جیل بھیج دیں، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی کوشش ہے کہ عمران خان کو کسی کیس میں جیل بھیج دیں، یہ چاہتے ہیں عمران خان کو بند کرنے سے ساری تحریک […]

فوجی فرٹیلائز ر کمپنی كا سماجی فلاح و بہبود کے تحت 55 لاکھ روپے کے منصوبوں کی تکمیل

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ گوٹھ ماچھی کے سی ایس آربجٹ کے تحت 55 لاکھ روپے کے منصوبے مکمل-ایف ایف سی ملک خداداد میں تمام انسانوں کو ہیلتھ، ایجوکیشن اور کم وسائل میں رہتے ہوئے زندگی کی بھاگ دوڑ کرنے والے افراد […]

بھارتی حکام کی جانب سے نبی پاکﷺ کی شان میں گستاخی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے شدید مذمت

اسلام آباد(پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے بھارتی حکام کی جانب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستا خی کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس فعل کو مسلمانوں کے خلاف نفرت […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر شاندار استقبال، برطانیہ بھر سے آئے سینکڑوں کشمیریوں کی زبردست نعرے بازی

مانچسٹر (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچنے پربرطانیہ بھر سے آئے سینکڑوں کشمیریوں کی جانب سے شانداراور پرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر استقبالی ہجوم اتنا پرجوش تھا کہ رش کی وجہ سے برطانوی پولیس […]

پاکستان کی معاشی بدحالی کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی گئی، برطانوی جریدے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور مہنگائی کے طوفان نے شہریوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے۔ جہاں شہریوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے ہیں وہیں سیاستدان اس مہنگائی کا ملبہ ایک دوسرے […]

تحریک انصاف کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ، اسمبلی سے استعفوں کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شامہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے […]

عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ حمید گل کو پارٹی سے کیوں نکالا؟ سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں انکشافات سے بھرپور کالم تحریر کیا ہے ،سلیم صافی لکھتے ہیں کہ عمران خان نے بھی میرے خلاف ہر حربہ استعمال کیا۔ جب سے سوشل میڈیا آیا ہے […]

درمیان درجے کے ملازمین اور عہدیدار وں کا ماہانہ80 لاکھ لیٹر پٹرول مفت استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد( پی این آئی )وفاقی حکومت کے بڑے اور درمیانے درجے کے ملازمین اور عہدے داروں کی جانب سے ماہانہ80 لاکھ لیٹرتک پٹرول مفت استعمال کا انکشاف ہو ا ہے ،وفاقی حکومت کے افسران اوسط تین سو ساٹھ لیٹر فی کس تک مفت پٹرول […]