بجلی کی فی یونٹ قیمت 13 روپے بڑھانے کی تیاریاں

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 13 روپے بڑھنے جا رہی ہے ، حکومت نے مہنگائی کا نیا نام مشکل فیصلے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں […]

پٹرول 23 روپے فی لیٹر مہنگا، مفتاح اسماعیل نے مجبوریوں کی کہانی سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اس وقت ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول پر 23 روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ […]

کیا پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ ہو گا؟بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد اضافے کے ساتھ 15 فیصد خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری بھی دی ہے۔ اس خبر کے […]

نوجوانوں کو روزگار کی طرف لانے کے لیے جامع پروگرام لا رہے ہیں،وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خوشخبری سنا دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار کی طرف لانے کے لیے جامع پروگرام لا رہے ہیں،ریاست کے بہترین مستقبل کے لیے متحرک، فعال اور اہل نوجوانوں کو کردار ادا چاہیے۔ اہل نوجوانوں کو […]

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی پاکستان واپسی، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، یہ دعویٰ سینئر صحافی کامران شاہد نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران شاہد نے لکھا کہ […]

عمران خان جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے؟ شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اس تاثر کی تردید کی ہے کہ عمران خان جنرل فیض حمید کو اگلا آرمی چیف لگانا چاہتےتھے۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا […]

انتخابی مہم چلانا اور الیکشن جیتنا بھی مشکل ہے، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)ان کیلئے انتخابی مہم چلانا اور الیکشن جیتنا بھی مشکل ہے، نیب قوانین میں تبدیلی پر سپریم کورٹ میں جارہے ہیں، سارا ملک اور ادارے ٹرائل پر ہیں، ساری قوم نیوٹرلز کی طرف دیکھ رہی ہےسابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو۔تفصیلات کے […]

عامر لیاقت کونسے ملک جانا چاہتے تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عامر لیاقت کونسے ملک جانا چاہتے تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے ایم این اے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے انتقال سے کچھ روز قبل ایک ویڈیو بیان دیا تھا کہ وہ پاکستان چھوڑ کرجارہے ہیں […]

حکومت سے نکلا تو کونسے دو راستے تھے؟ عمران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکلا تو میرے پاس دو راستے تھے، پاؤں پکڑ کرطاقتورحلقوں سے معافی مانگتا یا پھر عوام کے پاس چلا جاتا، میں نے دوسرا راستہ اپنایا […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت جاری کرنے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہ اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ، عید الاضحٰی کی آمد کے پیشن نظر سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی 30 تاریخ کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں گی۔ […]

ہم اگر اگلا الیکشن ہار گئے تو۔۔۔ عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے طاقتور حلقے جاری سیاسی و معاشی بحران سے پریشان ہو چکے ہیں۔ بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت […]