پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لئے گئے، یومیہ کتنا تیل اور گیس حاصل ہو گا؟بڑی خوشخبری

بنوں(پی این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کےذخائر دریافت کرلیے۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے جس میں 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 […]

آئندہ بجٹ میں کیا ہونیوالا ہے؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے بجٹ میں کفایت شعاری با لخصوص ٹیکسوں میں اضافے کے اقدامات ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف […]

موٹرسائیکل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، ہنڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 9ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی بے قابو،موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 9 ہزار تک اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد موٹر سائیکلیں بھی مہنگی ہو گئیں، ہنڈا کمپنی نے 3600 سے 9ہزار روپے تک قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ہنڈا […]

سدھو موسے والا کے اثاثوں کی مالیت کتنی نکلی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

موسے والا (پی این آئی) پنجابی کے معروف گلوکار اور کانگریس کے رہنما ” سدھو موسے والا “ کو دو روز قبل گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس پر پورے بھارت میں شدید غم کا اظہار کیا جارہاہے جبکہ بیرون ملک میں موجود […]

بھارتی گلو کار سدھو موسے والا کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل کے بعد ان سے منسلک مختلف رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سدھو موسے والا کا شمار بھارتی پنجاب کے مہنگے ترین گلوکاروں میں ہوتا تھا جن […]

پاکستان کو ڈالر دینے والے کون کونسے ممالک بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں،وفاقی وزیر خزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈالر دینے والے ممالک بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں، سعودیہ، دبئی اور دیگر ممالک کہتے ہیں پہلے آئی ایم ایف کے پاس جاؤ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق […]

دعا زہرہ کی عدم بازیابی آئی جی سندھ کو چارج چھوڑنے کا حکم

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے آئی جی […]

شیریں مزاری کی گرفتاری، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں بتایاگیاکہ شیریں مزاری کی گرفتاری پر جوڈیشل کمیشن آج پیر کو ہی بنادیا جائے گا۔ شیری مزاری کی گرفتاری کے […]

مجھے گرفتار نہیں اغواء کیا گیا، شیریں مزاری نے تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مجھے گرفتار نہیں اغواء کیا گیا، جس کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد کمیشن بنایا جائے۔سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ،تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

سدھو موسے والا کی پاکستان سے متعلق وہ خواہش جو پوری نہ ہو سکی، مداح افسردہ

مانسا(پی این آئی)میں وعدہ کرتا ہوں کہ اس سال کانسرٹ کیلئے پاکستان آؤں گا، پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد، معروف بھارتی گلوکارہ سدھو موسے والا نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک، سدھو موسے والا کی پاکستانی مداحین سے پاکستان آنے کا وعدہ کرنے […]

بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، سیاسی جماعتوں میں کونسی جماعت پہلے نمبر پر آگئی؟ بڑی خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، آزاد امیدوارو ںنے اب تک ایک ہزار 58نشستیں حاصل کر کے میدان مار لیا ،سیاسی جماعتوں میں جمعیت علمائے اسلام سب سے آگے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی […]