وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، تقریر کے کون کونسے حصے کاٹ دیئے گئے؟ بڑا دعویٰ آگیا
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے قوم سے پہلے خطاب میں ان کی تقریر کے کئی حصے کاٹے گئے اور اتحادیوں کے ساتھ اجلاس اور قومی اسمبلی میں ان کا بیان کہ موجودہ اسمبلیاں اگست 2023تک اپنی آئینی مدت پوری کریں گی قوم سے […]