ابھی سکول نہیں کھول سکتے، وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، ابھی سکول نہیں کھول سکتے، جو بھی سکول کھولے گا انتظامیہ اس کیخلاف ایکشن لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]

پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے، کیا ہو گا؟ کیا نہیں ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے، کیا ہو گا؟ کیا نہیں ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں،پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او […]

15اگست سےہر صورت سکول کھول دیئے جائیں گے، پہلا ضلع جہاں واضح اعلان کر دیاگیا،طلبا تیار ی کر لیں

نوشہر ہ (پی این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نوشہرہ نی15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر دیاحکومت 15اگست کو پرائیویٹ سکولز منجمنٹ کے ساتھ بھر پورتعاون کرکے تعلیم سب کیلئے کے نعرے کو تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں سعید درانی […]

لاک ڈاؤن کے خاتمے کے اعلان پر عملدرآمد شروع ہو گیا، کل 10 اگست سے کیا کیا کھلے گا؟ میٹرو بس سروس کن شرائط کے ساتھ چلے گی؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے خاتمے کے اعلان پر عملدرآمد شروع ہو گیا، کل 10 اگست سے کیا کیا کھلے گا؟ میٹرو بس سروس کن شرائط کے ساتھ چلے گی؟ جانیئے۔ملک بھر میں قومی رابطہ کمیٹی کےفیصلوں پرعملدرآمد شروع ہو گیا۔ سیاحتی مقامات اور ہوٹل […]

سرکاری سکولوں کے اوقات کا ر میں تبدیلی، نئے اوقات کار کیا ہوں گے؟طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری سکول کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سرکاری سکول کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔نئے اوقات کار کا اجلاس 10 اگست سے ہوگا۔نئے اوقات کار کے مطابق 10 اگست سے […]

وفاقی وزیر نے اگست میں سکول کھولنے کی حمایت کر دی، وزیر تعلیم کو سفارش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب سکول کھول دینے چاہیے۔کم پیسوں والے اسکولوں کے مالی مسائل زیادہ ہوگئے ہیں۔میں نے اس سلسلے میں شفقت محمود اور مراد […]

کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس24گھنٹے کھولنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس، بیوٹی پارلرزمعمول کے مطابق کھولے جاسکیں گے،مزارات اورچرچ بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی […]

15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گےاگر۔۔۔۔ وزیرتعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گے، سکول کھولنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نہیں کرنا۔ انہوں […]

پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھولنے کا اعلان ، وفاقی حکومت نے پلان بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ایئرلائنز آپریشن مکمل بحال کردیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھول دیا گیا ہے، […]

شاپنگ مالز اور مارکیٹیں بند رکھنے کے حوالے سے حکومت نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کی بندش ختم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی، پنجاب کے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفیکیشن جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے […]

پنجاب بھر میں اسکول کھول سکتے ہیں، وزیر تعلیم مراد راس نے مشروط اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب بھر میں اسکول کھول سکتے ہیں،وزیر تعلیم مراد راس نے مشروط اعلان کر دیا، وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہےکہ حالات ٹھیک رہے تو 15 ستمبر 2020ء سے صوبے بھر میں اسکولز کھول دئیے جائیں گے، […]