حکومت کا سکول کھولنے کا فیصلہ ، ایس او پیز بنانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ملک بھر میں موجود مدارس کے طلبہ کے امتحانات کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ملک بھر میں موجود مدارس کے طلبہ کے امتحانات کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی جانب سے 11 جولائی سے ملک بھر میں موجود مدارس میں طلبہ کے امتحانات لینے کا اعلان […]

ایک کلاس میں 20 طلبا کو بیٹھنے کی اجازت، حکومت نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہو ر(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ا 15 اگست سےاسکول کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے۔انہوں نےکہا کہ پہلے مرحلے میں […]

پب جی گیم پر پابندی، بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، پاکستان کو معاشی نقصان ہوگا، پابندی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چینلج کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پب جی گیم پر پابندی، بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، پاکستان کو معاشی نقصان ہوگا، پابندی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چینلج کر دی گئی۔ملک میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری […]

مدارس کھولنے کا فیصلہ ، امتحانات اور کلاسز کے آغاز کی باقاعدہ تاریخیں دیدی گئیں

کراچی (پی این آئی) مدارس میں امتحانات 11 جولائی اور کلاسز 5 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاق المدارس العربیہ کے اعلامیہ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ایسے طلبہ جو بخار، کھانسی، نزلہ، زکام وغیرہ میں مبتلا […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے جبکہ ہوم ڈیلیوری کی رات 11 […]

پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے، سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل […]

ایس او پیز کے تحت سکولوں کو کھولنے کی تیاریاں، میڈیا پر چلتی خبروں کے بعد پنجاب حکومت کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ فی الحال سکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا، ابھی حکومت سکول کھولنے سے متعلق ایس اوپیز تیار کررہی ہے، سکول کھولنے کی تاریخ سے متعلق جھوٹی خبر گردش کررہی ہے۔ انہوں نے […]

حتمی فیصلہ 2جولائی کو ،سکول کھولیں کہ نہ کھولیں؟ وفاقی وزارت تعلیم نے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی)حتمی فیصلہ 2جولائی کو ،سکول کھولیں کہ نہ کھولیں؟ وفاقی وزارت تعلیم نے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں ،وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ دو جولائی کو بین الصوبائی […]

2800 نجی سکول بند، 50 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، بلاسود قرضے دیں ورنہ ہڑتال کریں گے، نجی اسکول مالکان کی دھمکی

کوئٹہ(پی این آئی)2800 نجی سکول بند، 50 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، بلاسود قرضے دیں ورنہ ہڑتال کریں گے، نجی اسکول مالکان کی دھمکی۔پرائیوٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنماوں نذر محمد بڑیچ، ملک عبدالرشید کاکڑ حاجی سلیم ناصر اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب میں […]

وفاقی حکومت کا ایس او پیز کے تحت سکولوں اور کالجز کو کھولنے پر غور شروع۔۔بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولے جانے کے لیے خصوصی ایس او پیز تشکیل دئیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت میں گزشتہ روز تعلیمی […]