شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، مارکیٹوں کو شا م 7بجے بند کرنے کی پابندی بھی ختم

لاہور (پی این آئی) شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی جانب سے شام 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، انڈسٹریز کو 24 گھنٹے کام […]

سکول کھلنے پر کسی بھی سکول میں اسمبلی نہیں ہوگی،طلبہ طالبات کو تفریح بھی نہیں دی جائے گی، سخت ترین ایس او پیز تیار

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے نئے فول پروف ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فل پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار […]

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر،بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کرنےکا اعلان کیا لیکن پھر اچانک کیا ہوا؟ تفصیل جانیئے

لندن(پی این آئی): برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے منصوبے کو معطل کردیا۔نمائندہ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق شمالی برطانیہ میں کرونا کے کیسز بڑھنے کے بعد لاک ڈاؤن میں سختی کردی گئی ہے جس کے بعد برطانوی وزیر […]

پنجاب حکومت نے بھی عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کتنی تعطیلات ہو ں گی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے کے سرکاری ادارے عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 31 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالاضحی پر تین چھٹیوں کا […]

خیبر پختونخوا میں سکول کھولنے کی تیاریاں، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اقدامات کے لیے مراسلہ بھجوا دیا گیا، مارننگ اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیاں بند رہیں گی، تفصیلات جانیئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں سکول کھولنے کی تیاریاں، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اقدامات کے لیے مراسلہ بھجوا دیا گیا، مارننگ اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیاں بند رہیں گی، تفصیلات جانیئے۔خیبر پختونخوا میں 15 ستمبر سے ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولنے کی […]

آل پاکستان اسکولز ایسوسی شین نے اسکول کھولنے کی اپنی تاریخ کا اعلان کر دیا ، بچوں کی تعلیم کا مزید نقصان نہیں ہونے دیں گے، واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی)آل پاکستان اسکولز ایسوسی شین نے اسکول کھولنے کی اپنی تاریخ کا اعلان کر دیا ، بچوں کی تعلیم کا مزید نقصان نہیں ہونے دیں گے، واضح کر دیا۔آل پاکستان پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشنزنے ستمبر میں اسکولزکھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 […]

امریکا میں غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کیا جائیگا یا نہیں؟ ٹرمپ انتظامیہ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

نیویارک(پی این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں صرف آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور اعلیٰ تعلیم کو بحران میں مبتلا کرنے والا مجوزہ منصوبہ ختم کردیا ہے۔ انتظامیہ نے اس پالیسی […]

حکومت نے سخت لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ […]

حکومت نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ کتنے گھنٹے کی ہو گی؟طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ اڑھائی گھنٹے کی ہوگی، اسکولوں میں ہینڈ واش، ماسک اور دیگر اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، فی الحال ایڈمن آفسز کھولے جائیں گے، اساتذہ اور طلباء کو آنے […]

وفاقی حکومت کا 15جولائی سے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 15جولائی سے سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے کا اعلان کردیا، سکولوں میں اساتذہ اور طلباء کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی، 15 ستمبر کو سکول کھولنے کیلئے اگست کے پہلے اور آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا […]

کورونا وائرس کےیومیہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گی تو اسکول کھولنے چاہئیں؟ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔جس پر اب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کی جانب […]