ایک لاکھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی عثمان ڈار کے درمیان ملاقات میں ایک لاکھ نوجوانوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ذریعے روزگار کی فراہمی پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی ٹیکنیکل اور ووکیشنل […]

کامیاب نوجوان پروگرام شروع، کتنے لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کے لیے آسان شرائط پر قرضہ ملے گا؟عثمان ڈار نے اسد عمر سے معاملات طے کر لیے

اسلام آباد(آئی این پی) معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیا جائے گا، پروگرام سے رقم حاصل کرنیوالے نوجوانوں نے کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے حکومتی […]

وزیراعظم کا حکومتی نظام کی بہتری میں ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ، مقامی سطح پر گورننس کے معاملات رپورٹ کرسکیں گے، تھانے کچہری، لینڈ ریکارڈ، بجلی چوری اورعوامی شکایات پر بھی نظر رکھ سکیں گے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹائیگرفورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس […]

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان، عاشورہ تعطیلات کی وجہ سے سندھ حکومت نے 28 اگست کو ہی پنشن اور تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز […]

حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی)حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری، محکمہ صحت نے پنجاب نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، جس کے تحت سکولوں میں ان ڈور گیمز، جھولے ، اور کھیلوں کی سرگرمیو […]

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، مریم نواز سے متعلق بھی بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے عدالت جائیں گے، نوازشریف کو پتا ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے، مریم نواز شہبازشریف کو پھنسانے جا رہی ہے، عمران خان مشکل میں بھی آئے تو این […]

نسوار کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ،نہ صرف نسوار کھانے بلکہ ساتھ رکھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)نسوار کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ،نہ صرف نسوار کھانے بلکہ ساتھ رکھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، پشاور بی آر ٹی کی بسوں کو صاف رکھنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے نسوارکے استعمال […]

پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کی موجیں لگ گئیں، جنوری تک چھٹیاں دیدی گئیں، صوبائی وزیر تعلیم نے ایس او پیز کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 15ستمبر سے کلاس پنجم تا دہم کے بچے سکول آسکیں گے، پہلی سے چوتھی جماعت کے بچے جنوری میں آئیں گے، سکولوں میں آدھے بچے ایک دن آدھے دوسرے دن آئیں گے۔ تفصیلات کے […]

کورونا وباء کی نئی لہر، ڈسکو اور نائیٹ کلب بند کرنے کا فیصلہ

اٹلی (پی این آئی)کورونا وباء کی نئی لہر، ڈسکو اور نائیٹ کلب بند کرنے کا فیصلہ۔اٹلی میں خاص طور پر نوجوانوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی ایک نئی لہر کے پیش نظر روم حکومت نے ملک میں تمام ڈسکو اور نائٹ کلبوں کو […]

کیا اسکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا جائے گا؟ اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے، یورپ کے بڑے ملک کے ماہرین نے وارننگ دے دی

لندن (پی این آئی)کیا اسکول کھولنے کا فیصلہ وااپس لے لیا جائے گا؟ اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے، یورپ کے بڑے ملک کے ماہرین نے وارننگ دے دی، برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن […]

اساتذہ اور طلبا کے سکول آنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہا ہے کہ سکولوں کی بندش تک اساتذہ اور طلبا کے سکول آنے پر مکمل پابندی عائد ہوگی، احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ صرف ہیڈ ٹیچر […]