اسکول و کالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار، طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی):اسکول وکالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار، طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خبر، سیکریٹری تعلیم سندھ نے اسکول وکالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت اب اسکول وکالج میں کورس […]

حکومت کا سکولزکھلنے کے بعد شاندار اور بڑا ریلیف والدین کی بڑی پریشانی ختم کردی، احکامات جاری

اسلام آباد (پی این آئی )اسکولز کھلنے کا اعلان ہونے کے بعد والدین کیلئے بڑی خوشخبری بھی آگئی ۔ وفاقی حکومت نے فیسوں کو کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے تمام پرائیویٹ […]

بیمار بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی، حکومت نے واضح طور پر اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ہردوہفتے بعد ٹیسٹنگ اور اسکریننگ ہوگی،سکول میں داخل ہوتے وقت اسکریننگ کی جائے گی، بیمار بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ماسک کا […]

15 ستمبر سے یونیورسٹیاں اور کالجز کھولنے کا فیصلہ، حالات ٹھیک رہے تو تمام انسٹی ٹیوشنز کو کھول دیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد(پی این آئی):15ستمبر سے یونیورسٹیاں اور کالجز کھولے جائیں گے، حالات ٹھیک رہے تو تمام انسٹی ٹیوشنز کو کھول دیا جائےگا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 13 مارچ کو اسکول کی بندش کا فیصلہ مشکل تھا، کرونا کے دوران […]

ملک بھر میں پرائمری تک یکساں نصاب نافذ کرنےکا فیصلہ، عمل درآمد کس تاریخ سے ہو گا؟ طے کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں پرائمری تک یکساں نصاب نافذ کرنےکا فیصلہ، عمل درآمد کس تاریخ سے ہو گا؟ طے کر لیا گیا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مارچ 2021ء میں پاکستان کے تمام اسکولوں میں یکساں پرائمری نصاب نافذ […]

یونیورسٹیاں ، کالجز اور سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کی سفارشات تیار۔۔ اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) اجلاس کے لئے سفارشات تیار کر لی ہے 7ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ چاروں حکومتوںسے این سی […]

پرائمری سکول 15 ستمبر سے نہیں کھلیں گے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجہ بتا دی

اسلام اآباد(پی این آئی)پرائمری سکول 15 ستمبر سے نہیں کھلیں گے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجہ بتا دی۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔ آج اسلام آباد میں صحافیوں کو […]

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ،اگر احتیاط نہ کی گئی تو۔۔۔ وزیراعظم نے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہے لیکن یہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے کورونا کا پھیلاؤ روک لیا گیا ہے، اگر […]

موجیں ختم ، اب ہفتہ وار ایک ہی چھٹی ہو گی، ہفتے کے دن کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں کیلئے ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، رواں سال موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں دی جائیں گی، فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے […]

کورونا سے چھٹکارا، کہاں کہاں نرسری، پرائمری اور سیکنڈری اسکول کھل گئے؟ کیا کیا احتیاطیں کی جا رہی ہیں؟

بیجنگ/ماسکو/لندن(آئی این پی)چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی وجہ سے کئی ماہ سے بند اسکولز کھول دیے گئے۔ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور فاصلے سے بیٹھنے کی لازمی ہدایات کے ساتھ بچوں نے کئی ماہ بعد اسکول میں پہلا دن گزارا، […]

سکول کھولنے کے فیصلے میں رکاوٹیں نظر آنے لگیں، حکام کی رائے بدلنے لگی، پہلے مرحلے میں کون سے سکول کھولے جائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہاہے کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ایس او پیز پرعملدآمد نہ کرنے کے حوالے سے خدشات ہیں یہ ادارے معاشی بحران سے گزر رہے ہیں جسکی وجہ سے شاید وہ حکومتی تعلیمی اداروں کی […]