حکومت نے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت دیدی۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا جس میں اجلاس میں تعلیمی ادارے […]

کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے

بلوچستان(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے، بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن، ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز بند کر دیے گئے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اچانک کیوں بڑھنے لگے؟ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے تشویشناک وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔پی ایم اے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق 24 گھنٹوں میں […]

وفاقی حکومت اور سندھ حکومت میں پھوٹ پڑ گئی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت اور سندھ حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ اسکولوں کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔اپنی ٹوئٹ میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ […]

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت، جمعہ کے روز چھٹی کے اوقات کار تبدیل،اساتذہ اور طلباء کو پریشانی کا سامنا

لاہور (پی این آئی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت، جمعہ کے روز چھٹی کے اوقات کار تبدیل،اساتذہ اور طلباء کو پریشانی کا سامنا ،سرکاری سکولوں میں جمعہ کے روز چھٹی کےحوالے سے نوٹیفیکیشن میں اوقات کارکو شامل ہی نہ کیا گیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت […]

کورونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز ووہان سے بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز

بیجنگ(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز ووہان سےبین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز،عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے چینی شہر ووہان سے بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز کردیا گیا۔ مبینہ طور پر چینی شہر ووہان سے گذشتہ سال کے […]

187دن بعد سکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا 9ویں کلاس کی طالبہ عریبہ کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا

کراچی(پی این آئی )پاک سرزمین پارٹی کی طلبہ تنظیم (پاک سرمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن) PSSF کی مرکزی کابینہ کے جوائنٹ انچارج فائق امین نے کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر واقع ہیپی پیلس اسکول میں نویں جماعت کی عریبہ نامی طالبہ کی سیڑھیوں پر سے گرنے […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آباد کے سکول میں بڑی تعداد میں کرونا کیسز رپورٹ ، سکول کو مکمل سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق پاکستان بھرآج 15ستمبر کو تعلمی ادارے کھل گئے ہیں۔ تاہم اسلام آباد میں ایک تعلیمی ادارے میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئیں جس کی بنا پر سکول کو […]

سندھ میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا گذشتہ 13دنوں میں کورونا کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ستمبر میں 2459 افراد میں کورونا کیسز اور 36 افراد جاں بحق ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا […]

محکمہ تعلیم نے سکول کھولنے کیلئے ٹائم ٹیبل جاری کر دیا، سکول کب کھلیں گے اور کب چھٹی ہو گی؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی):محکمہ تعلیم نے سکول کھولنے کیلئے ٹائم ٹیبل جاری کر دیا، سکول کب کھلیں گے اور کب چھٹی ہو گی؟ نوٹیفیکیشن جاری، محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا سے بچاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکول کھولنے کے لیے ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔محکمہ تعلیم […]